Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران نتیجہ خیز ثابت ہوا، ایران

ویب ڈیسک: ایرانی حکومت کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورے نتیجہ خیز اور سود مند قرار دیتے ہوئے اسے انتہائی اہم قرار دیدیا گیا۔ایرانی صدارتی دفتر کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ اہم رہا، اور اسے قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، دورے کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *