Pakistan

90لاکھ کی رہزنی میں مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک سلمان عرف کٹوخے پر بیوپاری انور کو قتل کرنے کا الزام

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں 90لاکھ روپے کی راہزنی میں مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔واقعات کے مطابق تھانہ چمکنی کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 90 لاکھ روپے کی راہزنی میں مطلوب ملزم سلمان عرف کٹوخے ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 15 اگست کو فروٹ منڈی کے قریب مویشیوں کے بیوپاری محمد انور کو قتل کرکے 90 لاکھ روپے لوٹے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *