Pakistan

لوئردیر: عیدالاضحی کے دوران حادثات میں 2افراد جاں بحق

ضلع لوئردیر میں عیدالاضحی کے روز حادثات میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے روز حادثات کے باعث علاقے کی فضا سوگوار رہی.ان حادثات میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، انتظامیہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ ڈرایئور حضرات اور خصوصا نوجوانان موٹر سایئکل چلانے میں احتیاط سے کام لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *