Pakistan

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ معاہدے کے سیکرٹری جنرل مقرر معاہدے کے تحت قائم اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے

حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود ریٹائرڈ (ہلالِ امتیاز) ملٹری کومکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے۔وزارتِ خارجہ کے مطابق مذکورہ جنرل سیکرٹریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے، جہاں سیکرٹری جنرل اتحاد کے انتظامی و تنظیمی امور کی سربراہی کریں گے۔حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کی تقرری کا باضابطہ اعلان وزارتِ خارجہ کے ذریعے کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *