Pakistan

متنی،دہشت گردون کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور کےتھانہ متنی کی حدود آدیزئی تازی خیل میں دہشت گردون کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، پولیس کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے پولیس کانسٹیبل نسیم کو گھر میں گھس کر نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل نسیم موقع پر شہید ہوگئے ،دہشتگردوں نے واقعے کے بعد ایک گھر کے گیٹ کو بھی دھماکے سے اڑا دیا، طالب نامی شہری کے گھر کے گیٹ کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت، سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *