Pakistan

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ گنڈی چوک سے شروع

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ گنڈی چوک لکی مروت سے شروع ہوگیا۔ جنید اکبر اور دیگر رہنما بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 8 اکتوبرکو خیر آباد پہنچ کر آگےکا لائحہ عمل دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *