Pakistan

پشاور، ایک اور بنت حوا عزت اور جان دونوں سے گئی بیٹی شادی سے قبل امید سے ہوگئی تھی ،پھانسی دیدی،والدہ

پشاور، ایک اور بنت حوا عزت اور جان دونوں سے گئی، تھانہ ٹاؤن کی حدود میں ماں نے بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کر دیا ،والدہ نے پولیس کو بتایا کہ کہ بیٹی شادی سے قبل امید سے ہوگئی تھی اس لیے قتل کر دیا، مقتولہ کی والدہ کے مطابق مقتولہ گھر سے بھاگ گئی تھی ایک ہفتے بعد والدہ اسے برآمد کر کے اپنے ساتھ لائی اور بیٹی کا ٹیسٹ کروایا ٹیسٹ مثبت آنے پر والدہ نے طیش میں آکر بیٹی کو درخت پے لٹکا کر پھانسی دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *