Pakistan

پی ٹی آئی پر پابندی آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی حکومت ہوتے ہوئے ہم ایسا کام نہیں کرنا چاہتے اورگورنر راج بھی نہیں لگانا چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے، 14 سال میں تحریک انصاف نے دہشتگردی کو کوئی مسئلہ سمجھا ہی نہیں، اڈیالہ کبھی بنی گالہ یا مراد سعید کے ہاتھوں میں پوری حکومت دیں گے تو پھرایسے ہی نتائج آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *