Blog
لاہور:ملزم نے لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کردیا ہمسایہ خاتون کی دو بیٹیاں بھی زخمی ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ملزم نےلوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ہمسایہ خاتون کی دو بیٹیاں بھی زخمی ہوئیں، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 70 برس کی سلطانہ کا ہمسائی کنیز فاطمہ سے معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس پر ملزم اور نگریب نے دونوں پر تشدد کیا اور دونوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔
Newer
رواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ چاند کی رویت کااعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی