Pakistan

جیل منتقل بنوں، مولانا سید نسیم علی شاہ ہری پور جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ضلع بنوں سے ایم این اے مولانا سید نسیم علی شاہ کو تھری ایم پی او کے تحت ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں سے گرفتار کیا گیا، اس حوالے سے ان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *