حکومتِ پاکستان اور گوگل نے ’اے آئی سیکھو 2026‘ کا آغاز کردیا
حکومتِ پاکستان اور گوگل نے باہمی اشتراک سے”AI سیکھو 2026“ کا آغاز کردیا ہے۔پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے لیس کرنا ہے۔ بین الاقوامی ڈیجیٹل معیشت کی جانب پاکستان کے سفر کو تیز کرنے کی غرض سے گوگل فار ڈیولپرز نے پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، ٹیلی نار اور انووِسٹا کے ساتھ حکمت عملی پر مبنی اشتراک میں ”اے آئی سیکھو 2026 “ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔اس پروگرام کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام،محترمہ شَزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ہمارا وژن ہے کہ ہم روایتی خدمات پر مشتمل معیشت سے نکل کر مصنوعی ذہانت سے لیس اور مصنوعات پر مبنی معیشت کی طرف منتقل ہوں




Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!