Pakistan

موسم گرما کی تعطیلات ختم، خیبرپختونخوا میں سکول کھل گئے

ملک بھر کے دیگر علاقوں کی طرح خیبرپختونخوا میں سکول موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو نے کے بعد کھل گئے۔تین ماہ بعد صوبے کے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، اور تعلیمی عمل شروع ہو گیا، تعطیلات کے بعد سکولوں میں رونقیں ایک بار پھر سے بحال ہو گئیں، بچے خوشی سے سکول پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے حوالے سے طلبہ نے کہا کہ چھٹیاں بہت ہوگئیں، اب دل لگا کر پڑھائی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *