Pakistan

گورنر راج خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی ہے اس حوالے نے وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کی سیکورٹی کے ھوالے سے رپورٹ پیش کی جس پر کابینہ نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی وفاقی وزیر داخلہ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی سمری لیکر ایوان صدر گئے ہیں صدر کے دستخط کے بعد صوبے میں باقاعدہ ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ ہوجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *