World

ایران پر حملے مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے آپشنز پر ٹرمپ کو بریفنگ

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے حوالے سے سینٹکام کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں اہم بریفنگ دی۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بریفنگ میں ایران پر ممکنہ حملوں کے مختلف آپشنز سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *