Blog
سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک نتائج میں طالبات بازی لے گئیں سہانہ احمد نے 1161 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے بعد اب سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج کا اعلان کردیا۔نتائج کے مطابق نجی سکول کی طالبہ سہانہ احمد نے 1161 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ذرائع کے مطابق دوسری پرزیشن اقراء 1158 نمبر حاصل کر کے اکیڈمی کی روشنی نے جبکہ نجی سکول کی طالبہ زلندہ سردار نے 1156 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔