12 Jun Pakistan کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی حالت میں بہتری Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش ،تنخواہوں اور پنشن 7 سات فیصد اضافہ Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan لکی مروت،سکول میں دھماکہ، عمارت کو جزوی نقصان Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan سابق سینیٹر تاج أفریدی موٹروے پر حادثے میں جاں بحق Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی، ایک سال میں 8 لاکھ شہری بیرون ملک گئے Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan 17 ہزار ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا امکان Posted by broadifydigital@gmail.com June 12, 2026 0
12 Jun Pakistan یو اے ای، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل Posted by broadifydigital@gmail.com June 11, 2026 0
11 Jun Pakistan افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات Posted by broadifydigital@gmail.com June 11, 2026 0
11 Jun Pakistan شدید گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید گرمی کے دوران عوام کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 13 جون تک مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 13 جون تک موسم میں تبدیلی کا امکان ہے اور کئی شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ پیش گوئی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برسات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام میں لاہور میں بادل برسنے کے امکانات ہیں، اعداد وشمار کے مطابق ہوا کی رفتار 16 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد تک جا پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ کرک شہر اور مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، خیبرپختونخوا میں آج سے طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، چترال، دیر، سوات اور ایبٹ آباد میں بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، پشاور، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان سمیت دیگر اضلاع میں آندھی اور بارش متوقع ہے۔ Posted by broadifydigital@gmail.com June 11, 2026 0
10 Jun Pakistan جھنگ: 18 سالہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافات Posted by broadifydigital@gmail.com June 10, 2026 0