24 Jul Pakistan بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں دہشتگرد عناصر کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں Posted by broadifydigital@gmail.com July 24, 2026 0
24 Jul Pakistan ٹانک میں خودکش حملہ، 12 اہلکار شہید،25افراد زخمی منجی خیل پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا گیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 24, 2026 0
24 Jul Pakistan امریکا کا پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد درآمدی مصنوعات پر نئے محصولات سے عالمی تجارت متاثر ہونے کا امکان Posted by broadifydigital@gmail.com July 24, 2026 0
24 Jul Pakistan ڈاکٹر آکاش قتل کیس، تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم ایس آئی یو ویسٹ نے ڈاکٹر آکاش کے مبینہ قاتلوں کے قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 24, 2026 0
24 Jul Pakistan نیب اپیلوں سے متعلق سپریم کورٹ کے دائرۂ اختیار پر اہم قانونی فیصلہ نیب قانون کی شق 32 اور 32 اے کے تحت عدالتِ عظمیٰ کو سماعت کا اختیار حاصل نہیں، جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ جاری کردیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 24, 2026 0
24 Jul Pakistan خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے 22 افراد جاں بحق،23 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 10 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایم اے Posted by broadifydigital@gmail.com July 23, 2026 0
24 Jul Pakistan 6 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 63 روپےکا اضافہ ڈیزل کی قیمت میں 52 روپے، پیٹرول کے نرخ میں 11 روپے اضافہ ہوا Posted by broadifydigital@gmail.com July 23, 2026 0
24 Jul Pakistan مستونگ: فائرنگ سے سیشن جج گن مین سمیت شہید، 2 افراد شدید زخمی سیشن جج عبدالحکیم مستونگ جا رہے تھے راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی Posted by broadifydigital@gmail.com July 23, 2026 0
24 Jul Pakistan صوابی میں سیلابی صورتحال، ند ٹوٹنے سے آبادی زیرِ آب آنے کا خدشہ بند ٹوٹنے سے پانی رہائشی علاقوں، گلیوں، رابطہ راستوں اور زرعی زمینوں میں پھیل گیا Posted by broadifydigital@gmail.com July 23, 2026 0
24 Jul Pakistan سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کی سعودی آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت حملے قطعی ناقابلِ قبول ، یہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں،شہباز شریف Posted by broadifydigital@gmail.com July 23, 2026 0