Hot News
امریکی قیادت میں ایران پالیسی پر اختلاف، ٹرمپ دباؤ میں  وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون ایران کے خلاف جنگ بڑھانے پر متفق نہ ہو سکے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔  واشنگٹن: ایران کے خلاف ممکنہ فوجی حکمت عملی پر امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام جنگ کو مزید وسعت دینے یا محدود رکھنے پر مختلف مؤقف رکھتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے حامی ہیں، جبکہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ محتاط حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اختلافات کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور اب انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں موجودہ سطح پر رکھی جائیں یا مزید وسعت دی جائے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹرمپ ایران کے حالیہ حملوں پر سخت ردعمل دینے کا عندیہ دے چکے ہیں۔

Broadify Digital Shorts

📱 Broadify Digital Shorts

Latest YouTube Shorts from our channel

Loading shorts...
×
Daily Fuel Update – Sidebar Widget

Daily Fuel

Live
synced Jul 11
PREMIER EURO 5
premium
310.71 PKR
HI-CETANE DIESEL
diesel
323.30 PKR
LDO
light diesel
205.22 PKR
SKO
kerosene
242.33 PKR
JP-1
jet fuel
251.20 PKR
LNG: USD 13.34 (GST 15.61)

Broadify Angle

Now Playing

    • All Posts
    • Featured
    • Latest
    • Pakistan
    • Showbiz
    • Sports
    • Top
    • World
    Load More

    End of Content.